• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج، لانگ مارچ، استعفوں کی تجویز پر مشاورت ہوگی

    مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت اجلاس میں تمام قائدین شرکت کرینگے۔ بلاول بھٹو، مریم نواز اور محمود خان اچکزئی بھی شریک ہوں گے۔ اجلاس میں ملک کی سیاسی صورت حال پر مشاور ت کی جائے گی۔ چئیرمین، ڈپٹی چئیرمین سینیٹ الیکشن میں شکست پر تمام جماعتیں رپورٹ پیش کرینگی۔

    آصف زرداری وڈیو لنک کے ذریعے شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق 7 ووٹ کیسے مسترد ہوئے قائدین کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ ڈپٹی چئیرمین کو کم ووٹ ملنے پر بھی جے یو آئی کے تحفظات دور کئے جائیں گے۔

    Advertisements
    90 مناظر