ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم
اشتہارات
سینیٹ الیکشن میں مسترد ووٹوں والے ساتوں ارکان سامنے آ گئے
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے امیدواروں کو چیئر مین سینیٹ اور ڈپٹی چیئر مین کے الیکشن کے دوران شکست کی رپورٹ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی قیادت کو پیش کر دی گئی ہے۔