ایم کیو ایم کا ایوان بالا میں حکومتی امیدواروں کی حمایت کا فیصلہ
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں حکومتی امیدواروں کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔
کراچی بہادر آبادعارضی مرکز میں ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں متحدہ نے ایک بار پھر وفاقی حکومت کے ساتھ اتحاد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کے لئے ایم کیو ایم حکومتی نامزد امیدوار کو ہی ووٹ دے گی۔
Advertisements