• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • ابھی تک اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار نظر آرہی ہے، انشااللہ جیت جائیں گے: یوسف رضا گیلانی

    سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ ابھی تک اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار نظر آرہی ہے، امید ہے کل تک بھی غیر جانبدار ہی رہے گی، چیئرمین سینیٹ کا الیکشن جیت جائیں گے
    پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اراکین سے رابطے رہتے ہیں، ووٹ کی منتقلی روکنے کیلئے انتظامات کرلئے ہیں، پارلیمنٹ میں آنا جانا لگا رہتا ہے، سپیکر کے عہدے کے آڈٹ پیراز کی بنیاد پر مجھے جیل بھیجا گیا، 9 سال بعد دوبارہ پارلیمنٹ میں واپس آگیا ہوں، جیل کے دس سال کون واپس کرے گا۔

    241 مناظر