• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کون ہوگا؟

    وزیراعظم نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے نام پر مشاورت کے لئے حکومتی اور اتحادی سینیٹرز کو آج بلالیا۔ عمران خان کی زیر صدارت بیٹھک میں مشترکہ فیصلے ہوں گے۔

    ادھر وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس بھی آج ہوگا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر غور اور چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر مشاورت ہوگی۔

    اس سے قبل وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ملاقات کی، جس میں چئیرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    Advertisements
    110 مناظر