
کسانوں کا پھر بھارت بند کرنے کا اعلان
کسانوں نے پھر بھارت بند کرنے کا اعلان کر دیا، متحدہ کسان مورچہ نے کہا ہے کہ 26 مارچ کو ٹریڈ اور ٹرانسپورٹ یونین کے ساتھ مل کر ہڑتال کی جائے۔ ریاسی انتخابات میں بے جے پی کی مخالفت تیز ہو گئی۔ اپوزیشن کے احتجاج کے باعث مودی سرکار کو بجٹ سیشن ایک دن کےلیے ملتوی کرنا پڑ گیا۔
49 مناظر