• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • نئے ایئر چیف کی تقرری کی منظوری کیلئے سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی گئی

    وزارت دفاع کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو پاک فضائیہ کے نئے سربراہ کی تقرری کیلئے 4 ناموں پر مشتمل سمری بھجوا دی گئی۔
    پاکستان ایئر فورس کے سربراہ ایئر مارشل مجاہد انور خان کی الوداعی ملاقاتیں جاری ہیں۔ پاک فضائیہ کی کمان کی تبدیلی 18 مارچ کو ہو گی، جس میں سبکدوش ہونے والے ایئر چیف کمان نئے سربراہ کو سونپیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ کے نئے سربراہ کی تقرری کی منظوری کیلئے سمری وزیراعظم کو بجھوا دی گئی۔

    63 مناظر