یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست مسترد الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست مسترد کر دی۔ ای سی پی نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ Advertisements 94 مناظر