• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • نیپرا نے بجلی 89 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی، نوٹیفکیشن جاری

    بجلی صارفین کیلئے بری خبر،نیپرا نے بجلی 89 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ۔بجلی جنوری 2021 کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے، اضافے کا بجلی صارفین پر 6 ارب 90 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ اضافی وصولی مارچ کے بلوں میں کی جائے گی، اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

    Advertisements
    140 مناظر