• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • قومی اسمبلی یا پنجاب میں عدم اعتماد اقتدار نہیں، ملک کی خاطر ہوگا: شاہد خاقان عباسی

    سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کے خود اعتماد کا ووٹ لینے کی آئین و قانون میں جگہ نہیں، عمران خان نے تقریر کے دوران اپوزیشن کو دھمکیاں دیں، وزیراعظم کی تقریر پر سپیکر قومی اسمبلی خاموش رہے، عمران خان کا اپنا وزیر خزانہ ایم این ایز کے ہاتھوں شکست کھا گیا، وزیر خزانہ کو اخلاقی طور پر مستعفی ہو جانا چاہیئے تھا۔

    شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ حکومت سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کرچکی، بلوچستان 70 کروڑ، سندھ میں 35 کروڑ دیئے گئے، ارکان اسمبلی سے 50، 50 کروڑ فنڈز کا وعدہ رشوت نہیں تو کیا ہے ؟ وزیراعظم کو اداروں نے اعتماد کا ووٹ لے کر دیا۔

    83 مناظر