• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغانستان کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے اہم ملاقات کی ہے۔
    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سے زلمے خلیل زاد نے اہم ملاقات کی، افغانستان میں کمانڈر ریزولوٹ فورس جنرل آسٹن ملر بھی ملاقات میں موجود تھے۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران جاری افغان امن عمل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پر بھی غور کیا گیا۔

    74 مناظر