• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • مریم نواز کی زیر صدارت نون لیگ کا اجلاس

    مسلم لیگ ن کا اسلام آباد میں مشاورتی اجلاس شروع ہو گیا جس میں مریم نواز سمیت پارٹی کی سینئر قیادت شریک ہے۔ اجلاس میں لانگ مارچ، سینیٹ الیکشن سمیت سیاسی صورتحال پر غور ہوگا۔
    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اہم مشاورتی اجلاس میں حمزہ شہباز لاہور سے آن لائن شرکت کر رہے ہیں۔ اجلاس میں 26 مارچ سے شروع ہونے والے لانگ مارچ، مجموعی ملکی صورتحال پر غور ہوگا جبکہ حکومت مخالف تحریک میں شدت لانے سے متعلق بھی مشاورت کی جائے گی۔ حالیہ سینیٹ انتخابات کے دوران اپوزیشن کی حکمت عملی اور چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے متعلق لائحہ عمل تیارکرنے سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

    Advertisements
    108 مناظر