• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • عمران خان آج کا میچ با آسانی جیت جائیں گے: مونس الہٰی

    حکومتی اتحادی ق لیگ کے رہنما مونس الہی بھی پارلیمنٹ ہاوس پہنچ گئے۔ مونس الہی نے کل پارلیمانی پارٹی اجلاس میں عدم شرکت کے سوال پر کہا کہ اصل بات ووٹ کی ہے جو دینے کے لیے پوری جماعت آئی ہے۔ وزیراعظم سے ناراضگی سے متعلق سوال پر ان کا کہنا تھا کہ میری کوئی ناراضگی نہیں ہے۔
    وزیر اعظم آج اعتماد کا ووٹ لیں گے۔ 340 کے ایوان میں حکومتی اتحاد کی تعداد 180 جبکہ اپوزیشن کے پاس 160 ووٹ ہیں۔ عمران خان کو ایوان کا اعتماد حاصل کرنے کے لئے قومی اسمبلی کے 171 ارکان کی حمایت حاصل کرنا ضروری ہوگی۔
    مونس الہٰی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو ووٹ دوں گا، عمران خان آج کا میچ با آسانی جیت جائیں گے

    69 مناظر