• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • وزیراعظم نے مشاورت کیلئے حکومتی و اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلالیا

    وزیراعظم عمران خان نے کل قومی اسمبلی اجلاس میں اعتماد کے ووٹ لینے کے لئے مشاورت کیلئے حکومتی اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج بلالیا، سینیٹ الیکشن کے بعد کی صورتحال پر بھی بات چیت ہوگی۔
    دوسری جانب صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل دوپہر سوا بارہ بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔ صدر عارف علوی نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب کیا ہے۔ صدر نے قومی اسمبلی کا یہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 91 کی شق 7 کے تحت وزیراعظم کو ایوان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے لئے بلایا ہے۔

    99 مناظر