• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی، اسلم ابڑو اور شہریار خان کو اظہار وجوہ کے نوٹسز

    پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر 2 اراکین سندھ اسمبلی اسلم ابڑو اور شہریار خان شر کو اظہارِ وجوہ کے نوٹسز جاری کر دیئے۔
    مرکزی قائمہ کمیٹی برائے نظم و احتساب کے چیئرمین سلمان آفتاب نے تحریک انصاف کے اراکین سندھ اسمبلی کو نوٹسز جاری کئے۔ رکن سندھ اسمبلی اسلم ابڑو اور شہریار شر کیخلاف 7 روز میں کارروائی عمل میں لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تحریک انصاف مغربی ریجن کی قائمہ کمیٹی برائے نظم و احتساب دونوں ایم پی ایز کیخلاف کارروائی کرے گی۔

    Advertisements
    92 مناظر