• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • پرانے طریقہ کار پر سینیٹ الیکشن سپریم کورٹ رائے کی خلاف ورزی: فواد چودھری

    فواد چودھری نے کہا ہے کہ پرانے طریقہ کار پر سینیٹ الیکشن سپریم کورٹ رائے کی خلاف ورزی ہے، الیکشن کمیشن کو جدید ٹیکنالوجی کے استعمال میں معاونت کی پیشکش کی تھی۔

    وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی دلیل کو تسلیم نہیں کیا، عدالت نے کہا تھا بیلٹ پیپر سیاسی جماعتوں کیلئے خفیہ ہوگا مگر الیکشن کمیشن کیلئے نہیں، ہماری تجویز تھی کہ بیلٹ پیپر میں ٹیکنالوجی کا استعمال کرنا چاہیے، بیلٹ پیپر پر بار کوڈ یا کوئی سیریل نمبر لگایا جاسکتا ہے۔

    Advertisements
    75 مناظر