• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • جنرل قمر جاوید باجوہ کا راولپنڈی میں لاجسٹک تنصیبات کا دورہ

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی میں لاجسٹک تنصیبات کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے ورکشاپ کی مختلف سہولیات کا معائنہ کیا۔
    آئی ایس پی آر کے مطابق ورکشاپ پہنچنے پر چیف آف لاجسٹک سیل لیفٹیننٹ جنرل اظہر صالح عباسی نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی کی خصوصی ٹرانسپورٹ کی دیکھ بھال کا بھی جائزہ لیا۔

    اس موقع پر آرمی چیف کو مختلف سہولیات اور گاڑیوں کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

    91 مناظر