سپریم کورٹ سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ صدارتی ریفرنس پر محفوظ رائے آج سنائے گی
سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ پر ہوں گے یا خفیہ ووٹنگ کے ذریعے ؟ سپریم کورٹ صدارتی ریفرنس پر محفوظ کی گئی رائے آج سنائے گی۔ عدالت عظمیٰ کی رائے اوپن کورٹ میں سنائی جائے گی، فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے گئے۔
93 مناظر