• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے سے انکار

    وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی سے ستائی عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
    وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کی جانب سے جاری ٹویٹ میں بتایا گیا ہے کہ آئل اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے تقریباً 6 سے 7 روپے فی لیٹر تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمت بڑھانے کی تجویز کی تھی۔

    انہوں نے لکھا کہ وزیراعظم عمران خان نے یہ تجویز منظور نہیں کی۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔

    57 مناظر