• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کی بدولت ملکی برآمدات میں اضافہ ہورہا ہے.وزیر خزانہ

    وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت عوام کیلئے ارزاں نرخوں پر اشیائے ضروریہ کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے جامع پالیسی پر کام کر رہی ہے۔

    انہوں نے کہا کہ حکومت رمضان المبارک کے دوران اشیائے ضروریہ پر اعانت فراہم کرے گی۔

    وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کی بدولت ملکی برآمدات میں اضافہ ہورہا ہے اور پاکستانی روپے کی قدر بھی مستحکم ہو رہی ہے۔

    انہوں نے کہاکہ ملک میں صنعتی سرگرمیاں بحال ہوگئی ہیں اور تعمیراتی شعبے میں بھی روز بروز تیزی آ رہی ہے۔

    86 مناظر