اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے.عثمان بزدار
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کو ملکی ترقی عزیز نہیں، یہ ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتے ہیں، اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے۔
وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ معیشت درست ٹریک پر آچکی ہے،وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان ترقی کے سفر کے لئے ٹیک آف کرچکا ہے۔کورونا کے باوجودکاروباری سرگرمیوں میں تیزی آرہی ہے۔ عوام ترقی وخوشحالی چاہتے ہیں،افراتفری نہیں۔
Advertisements