سندر۔نقب زن گینگ گرفتار
*سندر:03رکنی نقب زن گینگ گرفتار
لاہور( )سندر انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 03رکنی نقب زن گینگ گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان میں گروہ کا سرغنہ ارشد عرف کالی، عارف اور بوٹا شامل ہیں۔انچارج انویسٹی گیشن سندر ممتاز حسین کاکڑ کے مطابق ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی، 04 موبائل فونز اور ناجائز اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ملزمان نوکری کے بہانے گھروں میں داخل ہوتے اور موقع پا کر نقب زنی کی وارداتیں کرتے تھے۔ملزمان کے خلاف لاہور کے مختلف تھانوں میں نقب زنی کے متعدد مقدمات ٹریس ہوئی۔ایس پی انویسٹی گیشن صدر عبدالحنان کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹرانوش مسعود نے سندر پولیس ٹیم کو شاباش دی
٭٭٭٭٭٭