Site icon Meritnews

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی مضبوط سے مضبوط ترین ہونے لگی، ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 64 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد امریکی کرنسی 274 روپے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔

Exit mobile version