• شاہدرہ انویسٹی گیشن پولیس نے 02 ڈکیت گرفتار کر لیے، گرفتار ملزمان سےمزید تفتیش جاری

    شاہدرہ انویسٹی گیشن پولیس نے 02 ڈکیت گرفتار کر لیے،

    گرفتار ملزمان میں باقر عرف باقری اور جہانگیر شامل،مزید تفتیش جاری،

    ملزمان کے قبضہ سے چھیننی گئی گاڑی، نقدی اور ناجائز اسلحہ بھی برآمد،

    ملزمان کیخلاف ہاؤس رابری کے متعدد مقدمات ٹریس، انچارج انویسٹی گیشن شاہدرہ محمد سرور

    جرائم پیشہ عناصر کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ایس پی انویسٹی گیشن سٹی ڈاکٹر رضا تنویر

    ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعود کی شاہدرہ انویسٹی گیشن ٹیم کو شاباش اور تعریفی اسناد کا اعلان،

    419 مناظر