• سمن آباد انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی، ڈکیت گینگ گرفتار

    سمن آباد انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی، ڈکیت گینگ گرفتار،

    گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ حیدر علی اور قیصر شامل،

    ملزمان کے قبضہ سے ایک لاکھ روپے نقدی، موبائل فونز،ناجائز اسلحہ بھی برآمد،

    ملزمان کا دوران تفتیش متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف،انچارج انویسٹی گیشن سمن آباد خالد گورسی

    جرائم پیشہ عناصر کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن عقیلہ نیاز نقوی

    407 مناظر