• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • سینٹ انتخابات میں ن لیگ نے حکومت کیساتھ مثبت بات چیت کی: فواد

    وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات میں نون لیگ نے حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت کی۔
    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا کہ پنجاب کے سینٹ انتخابات میں نون لیگ نے حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت کی، مسئلہ یہ ہے کہ ایجنڈا صرف سیاسی مفادات تک محدود رہتا ہے فلاں کو باہر جانے دیں۔ مقدمات میں ریلیف دیں وغیرہ۔

    54 مناظر