مانگا منڈی انویسٹی گیشن ونگ کی کارروائی،موبائل چور اعجاز یونس گرفتار
مانگا منڈی انویسٹی گیشن ونگ کی کارروائی،موبائل چور اعجاز یونس گرفتار،
ملزم کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کے 8 قیمتی موبائل فون اور نقدی برآمد،
ملزم کا دوران تفتیش موبائل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف، انچارج انویسٹی گیشن مانگا منڈی انسپکٹر زاہد سلیم
شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لئے دن رات کوشاں ہیں، ایس پی انویسٹی گیشن صدر عبدالحنان
367 مناظر