• موچی گیٹ انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی،نقب زن عاصم گرفتار

    پی آر او انویسٹی گیشن ونگ، لاہور
    31 جنوری 2023

    موچی گیٹ انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی،نقب زن عاصم گرفتار،

    ملزم کے قبضہ سے 4 لاکھ روپے نقدی، موبائل فونز اور نقب زنی کے آلات برآمد،

    ملزم کا دوران تفتیش نقب زنی کی 10 وارداتوں کا اعتراف، انچارج انویسٹی گیشن موچی گیٹ ممتاز گورائیہ

    ملزمان کو پولیس پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے سخت سزا دلوائی جائے گی، ایس پی انویسٹی گیشن سٹی ڈاکٹر رضا تنویر

    ایس پی انویسٹی گیشن سٹی ڈاکٹر رضا تنویر کی انچارج انویسٹی گیشن گارڈن ٹاؤن اور ٹیم کو شاباش،

    300 مناظر