• انوش مسعود چوہدری نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

    پی آر او انویسٹی گیشن ونگ، لاہور
    30 جنوری 2023

    انوش مسعود چوہدری نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

    ایس ایس پی انوش مسعود کا تعلق پاکستان پولیس سروسز کے 40 ویں کامن سے ہے،

    انوش مسعود کا شمار انتہائی پروفیشنل، تجربہ کار افسران میں ہوتا ہے، ترجمان انویسٹی گیشن ونگ

    انوش مسعود اس سے قبل ڈپٹی ڈائریکٹر SPU کے عہدے پر فرائض سر انجام دے رہی تھیں،

    انوش مسعود نے ٹیلی کمیونیکیشن، پٹرولنگ اور ایلیٹ فورس جیسے کلیدی عہدوں پر فرائض انجام دے رکھے ہیں،

    انوش مسعود کو صوبائی دارلحکومت لاہور میں انویسٹی گیشن کینٹ و ماڈل ٹاؤن خدمات کا بھی وسیع تجربہ ہے،

    میرے دفتر کے دروازے شہریوں کے لئے ہمیشہ کھلے ہیں،میرٹ کی بالادستی کو یقینی بنایا جائے گا، انوش مسعود

    شہریوں کے جان و مال کی حفاظت،سپاہ کی فلاح و بہبود میری اولین ترجیح ہے، ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعود
    ******

    264 مناظر