• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

    چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے پاکستان کے دورے پر آئے عراقی وزیر دفاع جمعہ عناد نے ملاقات کی جس میں اہم امور پر گفتگو کی گئی۔
    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی جبکہ دفاعی شعبہ میں تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا گیا۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر بین الاقوامی امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی۔

    عراقی وزیر دفاع نے پاکستانی افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔ اس سے قبل معزز مہمان جنرل ندیم رضا سے ملاقات کیلئے پہنچے تو تینوں مسلح افواج کے دستوں نے انھیں گارڈ آف آنر پیش کیا۔

    Even as spiritual term papers are widely utilized, it doesn’t signify

    Even when the topic isn’t original or won’t bring about any changes to the current situation, it should still include some information relevant to the

    For example, in the event the agency promises to deliver you the affordable-papers.net article in the morning, that usually means you’ll need to take at work of editing and reworking it.

    readers’ lives.

    that they are easy to find.

    68 مناظر