الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنا ثابت کرتا ہے کہ این اے 75 کے ضمنی الیکشن میں چوری کی گئی.مریم نواز
مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنا ثابت کرتا ہے کہ این اے 75 کے ضمنی الیکشن میں چوری کی گئی۔
حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے پر مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ووٹ چوری میں ملوث افسران کو بچانا ثابت کرتا ہے کہ چوری تمارے کہنے پر کی گئی
Advertisements