• ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی ہدایت پر اینٹی وہیکلز لفٹنگ سکواڈ کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن تیز

    ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی ہدایت پر اینٹی وہیکلز لفٹنگ سکواڈ کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن تیز

    اینٹی وہیکلز لفٹنگ سٹاف ماڈل ٹاؤن ڈویژن نے 03وہیکل سنیچر و چور گینگ کے07ملزمان گرفتار کر لیے،

    گرفتار ملزمان میں دانش علی، آصف، ناصر، عمران، شاہد، عرفان اور کونین شامل، ڈی ایس پی AVLSماڈل ٹاؤن

    87 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے 14لوڈر رکشے، آٹو رکشہ،80 موٹرسائیکلز اور ماسٹر چابیاں برآمد،رانا محمد اکمل

    ملزمان گھروں،پلازوں اور پارکنگ اسٹینڈز کے باہر کھڑی گاڑیوں کو ماسٹر چابیوں کے ذریعے کھول کر فرار ہو جاتے تھے،ڈی ایس پی ماڈل ٹاؤن

    ملزمان کا شہر کے مختلف علاقوں میں وہیکل چھیننے اور چوری کی درجنوں مزید وارداتوں کا اعتراف،رانا محمد اکمل۔

    گرفتار ملزمان چوری اور چھینی گئی موٹر سائیکلوں کو کباڑ مارکیٹ سمیت مختلف علاقوں میں اُونے پونے داموں فروخت کر دیتے تھے،

    تمام ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ اور عرصہ دراز سے لاہور کے مختلف علاقوں میں وہیکل چوری کی وارداتیں کررہے تھے،ڈی ایس پی AVLS

    شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے،ایس پی AVLS عاطف حیات

    ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی AVLS ماڈل ٹاؤن پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان

    237 مناظر