ہربنس پورہ انویسٹی گیشن کی کارروائی، ڈکیت گینگ گرفتار
ہربنس پورہ انویسٹی گیشن کی کارروائی، ڈکیت گینگ گرفتار،
گرفتار ملزمان میں سلیمان اور مبارک گرفتار، مزید تحقیقات جاری،
ملزمان کے قبضہ سے ہزاروں روپے، موبائل فونز اور لیپ ٹاپ برآمد،
ملزمان کا دوران تفتیش متعدد وارداتوں کا انکشاف، انچارج انویسٹی گیشن ہربنس پورہ رانا نعیم اللہ خاں
جرائم پیشہ عناصر کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ آفتاب پھلروان
270 مناظر