• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • سیاسی منافقت کا دوسرا نام پی ڈی ایم: شبلی فراز

    شبلی فراز نے کہا ہے کہ سیاسی منافقت کا دوسرا نام پی ڈی ایم ہے، مگر حق و سچ کی جدوجہد میں عمران خان چٹان کی طرح کھڑا ہے۔
    وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ‏اپوزیشن ایک طرف دھاندلی کا ووایلا مچارہی ہے تو دوسری جانب شفاف انتخابی نظام کی مخالفت میں ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہے، اپوزیشن کا دوغلا پن ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور کے مترادف ہے۔

    80 مناظر