Site icon Meritnews

انویسٹی گیشن ونگ کا جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے اشتہاری ملزمان کے گرد گھیرا مزید تنگ

انویسٹی گیشن ونگ کا جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے اشتہاری ملزمان کے گرد گھیرا مزید تنگ،

شاہدرہ انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی، اے کیٹگری کے 04 اشتہاری ملزم گرفتار،

گرفتار اشتہاریوں میں ارشد، خیرات علی، غلام عباس اور قیصر شامل،مزید تفتیش جاری،

ملزمان ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے، انچارج انویسٹی گیشن شاہدرہ محمد سرور

ایس پی انویسٹی گیشن سٹی عثمان ٹیپو کی شاہدرہ پولیس ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ کا اعلان،

مفرور اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے تمام صلاحیتیں بروئے کار لائی جا رہی ہیں، ایس پی انویسٹی گیشن سٹی عثمان ٹیپو

Exit mobile version