مانگامنڈی انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی، 03 رکنی نقب زن گینگ گرفتار
مانگامنڈی انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی، 03 رکنی نقب زن گینگ گرفتار،
گرفتار ملزمان میں ریاض عرف کالا، ابوذر اور عرفان شامل،مزید تفتیش جاری،
ملزمان نے چند روز قبل مانگا منڈی بازار میں موبائل شاپ کی چھت توڑ کر نقب زنی میں بھی ملوث تھے،
ملزمان سے نقدی اور لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد، انچارج انویسٹی گیشن مانگا منڈی انسپکٹر زاہد سلیم
شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے دن رات کوشاں ہیں، ایس پی انویسٹی گیشن صدر ارتضی کمیل
218 مناظر