Site icon Meritnews

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا

انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قیمت میں 35 پیسے اضافہ دیکھا گیا۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق تازہ اضافے کے بعد ڈالر 229 روپے 25 پیسے کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے ۔

ادھر سٹاک ایکسچینج 266 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد کے ایس ای 100 انڈکس 39 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔

Exit mobile version