• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • کورونا سے مزید 41 افراد کی زندگی کے چراغ گل

    کورونا وائرس سے 41 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 12 ہزار 658 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 73 ہزار 384نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 50 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 68 ہزار 348، سندھ میں 2 لاکھ 56 ہزار 445، خیبر پختونخوا میں 71 ہزار 146، بلوچستان میں 18 ہزار 993، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 951، اسلام آباد میں 43 ہزار 623 جبکہ آزاد کشمیر میں 9 ہزار 878 کیسز رپورٹ ہوئے۔ ہوگئی۔

    77 مناظر