• اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف کی حراست میں ملزم کی ہلاکت کا معاملہ،لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا

    اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف کی حراست میں ملزم کی ہلاکت کا معاملہ،
    ملزم شیزار تھانہ نشتر کالونی کے مقدمہ نمبر 3622/21 میں پولیس ریمانڈ پر تھا،

    متوفی کو گزشتہ روز طبیعت خراب ہونے پر 12:55بجے دن جناح ہسپتال داخل کروایا گیا،
    طبیعت میں بحالی پر 6:30 بجشام متوفی کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا تھا،

    آج دوبارہ طبیعت خرابی پر شیراز کو جناح ہسپتال لے جایا گیا،جہاں جانبر نا ہوسکا،
    لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا، ایس پی اے وی ایل ایس
    متوفی شیراز خان کار چوری کے 19 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ تھا،ایس پی Avls

    256 مناظر