نواب ٹاؤن انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی، بھتہ خوری میں ملوث 03 ملزم گرفتار
نواب ٹاؤن انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی، بھتہ خوری میں ملوث 03 ملزم گرفتار،
بھتہ خور عدیل نواز، حیدر علی اور علیم علاقے میں خوف و ہراس کی علامت بنے ہوئے تھے،
ملزمان کیخلاف انسداد دہشت گردی، بھتہ خوری اور فائرنگ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج تھا،
ملزمان فری کھانا کھاتے اور 50 لاکھ روپے سے زائد بھتہ بھی وصول کر چکے تھے، ہوٹل مالک نذر حسین
ملزمان کو روایتی و جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا گیا، انچارج انویسٹی گیشن نواب ٹاؤن
ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے، 03 پسٹل برآمد، انچارج انویسٹی گیشن نواب ٹاؤن انسپکٹر نوید انجم اعوان
شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں، ایس پی انویسٹی گیشن صدر ارتضی کمیل
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی انچارج انویسٹی گیشن نواب ٹاؤن اور ٹیم کو شاباش،
262 مناظر