• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • ‘الیکشن کمیشن میں ڈسکہ انتخابات کی تحقیقات جاری، منگل تک حقائق سامنے آجائیں گے’.شبلی فراز

    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ن لیگ دھونس، دھاندلی، تشدد کی سیاست پر یقین رکھتی ہے، الیکشن کمیشن ڈسکہ انتخابات کی تحقیقات کر رہا ہے، منگل تک حقائق سامنے آجائیں گے۔
    وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مریم نواز کے ماضی کے جھوٹ اور گمراہ کن بیانات کا کوئی ثانی نہیں ہے، ن لیگ ماضی میں انتخابات جیتنے کیلئے دھونس، پیسہ، دھمکیوں سمیت ہر حربہ استعمال کرتی رہی ہے، اپوزیشن کا مسئلہ یہ ہے کہ جو الیکشن وہ جیتیں وہ ٹھیک اور جو ہاریں وہ دھاندلی ہے، اگر دھاندلی ہوتی تو تحریک انصاف ضمنی انتخابات میں تمام سیٹوں میں کامیاب ہوتی۔

    Advertisements
    100 مناظر