• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • جولائی تک ٹرانسفارمیشن پلان مکمل ہونے سے 100 ارب روپے کا ریونیو میں اضافہ ہوگا۔وزیراعظم عمران خان

    سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے 7 ماہ کا ٹیکس ٹارگٹ مکمل کرنے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی تعریف کی اور کہا کہ بولڈ ٹیکس آڈٹ کے نفاذ اور ایف بی آر کے انسداد سمگلنگ اقدامات کے نتیجے میں ریونیو ٹارگٹ مکمل ہوا۔
    وزیراعظم نے ایف بی آر کارکردگی، آئی ٹی ٹرانسفارمیشن پلان اور ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جولائی تک ٹرانسفارمیشن پلان مکمل ہونے سے 100 ارب روپے کا ریونیو میں اضافہ ہوگا۔

    71 مناظر