• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • ڈسکہ سے پی ٹی آئی 7827 ووٹوں کیساتھ میدان مارچکی: فردوس عاشق

    فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ این اے 75 ڈسکہ سے پی ٹی آئی 7827 ووٹوں کیساتھ میدان مارچکی، احسن اقبال، جاوید لطیف، عطا تارڑ نے آر او کو یرغمال بنا رکھا ہے، الیکشن نتائج کا اعلان کرنے سے روکا جا رہا ہے۔
    معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن قواعد کی خلاف ورزی ہوئی، قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا، پریذائیڈنگ افسران نے نتائج لیٹ کیوں کیے؟۔

    61 مناظر