انویسٹی گیشن ماڈل ٹاون پولیس کی سال2022 کی کارکردگی رپورٹ جاری
انویسٹی گیشن ماڈل ٹاون پولیس کی سال2022 کی کارکردگی رپورٹ جاری،
ماڈل ٹاؤن انویسٹی گیشن پولیس نے سال 2022 میں 19816 مقدمات چالان کیے،
14937 ملزمان گرفتار کرکے 28کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ریکوری کی، ذوہیب نصراللہ رانجھا
84 گینگز کے198ممبران سے 03 کروڑ 52لاکھ روپے سے زائد مالیت کی برآمدگی بھی شامل، ایس پی ماڈل ٹاؤن
قتل کے132،اغواء برائے تاوان کے 02 ڈکیتی،رابری معہ قتل کے 10ملزمان گرفتار، ایس پی انویسٹی گیشن
اے کیٹگری کے234، بی کیٹگری کے 1202 اور988 عدالتی اشتہاری گرفتار کیے، ذوہیب نصراللہ رانجھا
خواتین اور بچوں کے اغواء کے 780 مقدمات درج،585 بازیاب، 544مقدمات خارج، ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن
سال 2022 میں ہوائی فائرنگ میں ملوث 185ملزمان گرفتار کیے گئے، ذوہیب نصراللہ رانجھا
سال 2023 میں بھی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن ذوہیب نصراللہ رانجھا
251 مناظر