Site icon Meritnews

پاکستانی معروف اداکارہ شائستہ لودھی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

شائستہ لودھی نےاپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنے روحانی سفر کی مختلف تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں۔ اداکارہ بہت نفیس قسم کے عبایہ اور لباس میں انتہائی پر سکون اور مطمئن نظر آ رہی ہیں۔ انہوں نے مختلف تاریخی مقامات کا دورہ بھی کیا۔
اداکارہ نے ایک پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ” کبھی اللہ آپکو سفر پر لے جاتا ہے”۔سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

Exit mobile version