• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • ڈسکہ: ضمنی انتخاب کے دوران پولنگ اسٹیشن کے قریب فائرنگ

    ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کے دوران پولنگ اسٹیشن کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔
    ڈسکہ حلقہ این اے 75 میں رنگیلا چوک کے قریب پولنگ سٹیشن پر ووٹنگ جاری تھی کہ 4 ملزمان مین بازار میں فائرنگ کر کے فرار ہو گئے، ووٹ ڈالنے کیلئے آئی خواتین خوفزدہ ہو کر پولنگ سٹیشن سے باہر چلی گئیں تاہم پولیس کے موقع پر پہنچنے پر صورتحال نارمل ہو گئی۔
    دریں اثنا اسی حلقے میں پوسٹ گریجوایٹ کالج کے باہر لیگی اور پی ٹی آئی کارکنان کے آمنے سامنے ہونے سے بھی صورتحال کشیدہ ہو گئی

    Advertisements
    118 مناظر