• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • حکومتی غنڈوں نے ڈسکہ میں ایک پولنگ سٹیشن پر فائرنگ کی. رانا ثنا

    مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومتی غنڈوں نے ڈسکہ میں ایک پولنگ سٹیشن پر فائرنگ کی، پی ٹی آئی کی کوشش ہے کہ ٹرن آوٹ کم ہو۔
    ڈسکہ میں پریس کانفرنس کے دوران رانا ثنا کا کہنا تھا کہ گیس، بجلی چوروں کے خلاف عوام آج ووٹ دیں گے، لوگ باہر نکلیں اور ووٹ ڈالیں۔ ووٹرز کو تحفظ فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ ہمارے کارکنان کے آنے پر حکومتی جماعت کے غنڈے چلے گئے۔ پی ٹی آئی کے پولنگ سٹیشن ویران پڑے ہیں۔ ہر طرف شیر کی آواز آ رہی ہے۔

    Advertisements
    123 مناظر