• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • کورونا مزید 40 افراد کی جان لے گیا، 24 گھنٹے کے دوران 1245 نئے مریض

    کورونا وائرس سے 40 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 12 ہزار 527 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 68 ہزار 506 ہوگئی۔
    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 245 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 66 ہزار 242، سندھ میں 2 لاکھ 55 ہزار 39، خیبر پختونخوا میں 70 ہزار 493، بلوچستان میں 18 ہزار 967، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 947، اسلام آباد میں 43 ہزار 145 جبکہ آزاد کشمیر میں 9 ہزار 673 کیسز رپورٹ ہوئے۔

    78 مناظر