• انویسٹی گیشن تھانہ یکی گیٹ کی کارروائی، کالا موبائل چور گینگ گرفتار

    انویسٹی گیشن تھانہ یکی گیٹ کی کارروائی، کالا موبائل چور گینگ گرفتار،

    گرفتار ملزمان میں انتظار عرف کالا اور عبدالرحمن شامل ہیں،

    ملزمان کے قبضہ سے ہزاروں روپے مالیت کے 11 قیمتی موبائل فونز برآمد،

    ملزمان سے دوران تفتیش متعدد وارداتیں ٹریس، انچارج انویسٹی گیشن یکی گیٹ ثقلین گوندل

    جرائم پیشہ عناصر کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ایس پی انویسٹی گیشن سٹی عثمان ٹیپو

    226 مناظر