اٹک: ٹریلر اور بس میں تصادم، حادثے میں 5 افراد جاں بحق، 19 زخمی
اٹک کے علاقے فتح جنگ کے قریب پر بس اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 19 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
تحصیل فتح جنگ کھوڑ روڈ فتح جنگ کے علاقے 7 میل کے قریب ٹریلر اور بس میں تیز رفتاری اور لاپرواہی کے باعث تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے۔
Advertisements